Ad 1

khwab mein kooz dekhna

 خواب میں کوز پھل دیکھنا 

کوز (ایک پھل ہے)

کوز خواب میں مال ہے جو بلا  اور محنت اور رنج اور سحتی  حاصل ہو کہ اگر دیکھے کہ کوز سے کھیلتا  ہے یا اس کے ہاتھ میں ہے تو

جنگ اور جھگڑ ے پر دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس کوزے کا مغز تباہ ہو گیا ہے۔ کمی اور بیشی کے مطابق اس کو مال حرام

ملے گا اور اگر مغز کوز کھانے میں مزے دار ہے تو مال حلال پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کوز کو توڑتا ہے دلیل ہے کہ عجمی مرد سے مال

خاصل رہے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس کوز ہے۔ دلیل ہے کہ جنگ اور جھگڑے میں پڑے گا۔

اور اگر دیکھے کہ کوزے مزہ اور تلح  ہے۔ دلیل ہے کہ بخیل آدمی سے بری بات سنے گا۔ اور دیکھے کہ اس نے مغز کوز سے روغن نکالا

ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بھی مرد سے فائدہ پہنچے گا۔

newfatimablog.com


khwab mein kooz phal dekhna

khwab mein kooz dekhna

khwab mein kooz phal dekhna ,khwab mein kooz dekhna

Post a Comment

0 Comments