Ad 1

khwab mein surah balad parhany ki tabeer ख़्वाब में सूरह बलद परहनी की तबीर

khwab mein surah balad parhna
khwab mein surah al balad parhna
khwab mein surah tul balad parhna
خواب میں سوره بلد پڑھنا 
سورة البلد
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ البلد پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ صدقہ دینا اس پر
واجب ہو گا اور پسند ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک شخص کے ساتھ احسان کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے دلیل ہے کہ آفات اور بلاؤں سے امن میں رہے گا۔

khwab mein surah balad parhna, khwab mein surah al balad parhna ,khwab mein surah tul balad, پڑھنا، خواب میں سوره بلد پڑھنا

 

Post a Comment

0 Comments