خواب میں چھوٹا مٹکا دیکھنا کی تعبیر
شبہ ۔ پود ۔ اور باریک مٹکے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ سے فرار ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس مٹکے ہیں ۔ یا خریدا ہے ۔
اور اس میں سوراخ کئے ہوئے تھے۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکی پیدا ہو گی۔ ورنہ غمناک ہو گا اور دین میں نیلا اور سیاه پود خیر نہیں ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید اور سبز پود کا دیکھا خیر اور منفعت پر دلیل ہے۔ اور بعض کہتے ہیں کہ زرد پود بیماری کی دلیل ہے
newfatimablog.com
خنبره (چھوٹا مٹکا )
اس میں تین قول ہیں بعض کہتے ہیں کہ خادمہ ہے اور بعض کہتے ہیں کہ شہروں میں پیغام لے جائے گا اور لائے گا اور بعض کہتے ہیں کہ عورت ہے۔
اور اگر دیکھے کہ کانچ کا خنبرہ اس کے گھر میں ہے دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس خنبرہ ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ عورت خارم. با کنیز اس کو خنبرے کے اندازه پر حاصل ہو گی۔
یا اس کی خادمہ عورت سے محبت ہو گی ۔جس سے فائدہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ ان سے حنبرہ ضائع ہوا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
newfatimablog.com
dreaming of waddles
khwab mein chota matka dekhna
dreaming of waddles interpretation in urdu
dreaming of waddles interpretation in urdu
khwab mein matka dekhna ki tabeer
khwab mein waddles dekhnay ki tabeer
0 Comments