Ad 1

khwab mein old man and women dekhna ख्वाब में बूढ़ा आदमी और औरतें देखना

خواب میں بوڑھا آدمی دیکھنا
خواب میں بوڑھی عورت دیکھنا
خواب میں بڑ ھیا  دیکھنا
خواب میں اولڈ ویمن دیکھنا
خواب میں اولڈ من دیکھنا
ख्वाब में बूढ़ा आदमी और औरतें देखना
khwab mein borha admi dekhna
khwab mein borhi  aurat dekhna
khwab mein burhia dekhna
khwab mein old women dekhna
khwab mein old man dekhna

 پیر بو ڑھا بڑ هیا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بڑ ھیا عورت دیکھنا ہے موٹا بوڑھا مسلمان ہے جو کپڑوں سے
آراستہ ہے دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ موٹا بوڑھا میلے کپڑوں میں ہے اور کافر ہے۔ اس کی تاویل مال
حرام ہے۔ اور بوڑھا خوبصورت اور اچھے کپڑوں والا یہ  جہان اور وہ  جہان ہے۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ بوڑھی عورت نے مسلمان سے شادی کی ہے اور جانتا ہے کہ اسی کی ملک ہے دلیل ہے کہ مال
عمل کرے گی۔
اور اگر دیکھے کہ بوڑ هيا عورت ہے اس کو گھر سے نکالا ہے یا طلاق دی ہے۔ دلیل ہے کہ ترک دنیا کی کوشش کرے گا اور راه
| اخرت تلاش کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے موٹی بڑ ھیا عورت سے جماع کیا ہے دلیل ہے کہ دنیا کی مراد پائے گا۔

khwab mein borha admi dekhna, khwab mein borhi  aurat dekhna, khwab mein burhia dekhna, khwab mein old women dekhna, khwab mein old man dekhna,


 

Post a Comment

0 Comments