Ad 1

khwab mein pani ki neher dekhna

خواب میں پانی کی نہر دیکھنا
خواب میں نہر دیکھنا
خواب میں جوۓ آب دیکھنا
خواب میں کینال دیکھنا
خواب میں واٹر کینال دیکھنا
khwab mein pani ki neher dekhna
khwab mein neher dekhna
khwab mein joay ab dekhna
khwab mein canal dekhna
khwab mein water canal dekhna
جوئے آب (پانی کی نا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پانی کی شروین خوش مزہ اور پاکیزہ پانی جیسا ہے۔ دلیل ہے
کہ اس کی زندگانی اچھی گزرے گی۔
اور اگر دیکھے کہ نامعلوم نہرے صاف پانی پیا ہے اور یہ شخص سفر میں ہے یا بھائی جبکہ میں ہے۔ دلیل ہے کہ نامعلوم کام میں
مشغول ہو گا اور اپنی عمر گزارے گا اور اس شہر سے پانی کے پینے کے مطابق منفعت پائے گا اور اگر شہر کا پانی تلخ اور بے مزہ ہے توتنی
عیش اور خراب زندگانی کی دلیل ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شرکا دیکھنا اس کی اصل وکیل ہے جو مقرب ہو گا اگر کوئی شرکا
پانی جاری اور صاف دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام جاری رہے گا اور اگر دیکھے کہ شہر کا پانی گدلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام تاء اور
بے انتظام ہو گا اور جس جگہ کہ شہر کا پانی دیکھے اس کی تحویل سال کی تاویل ہے اور جس قدر کی زیارتی شہر میں دیکھے گا وکیل پر واقع
ہوگی۔
اور اگر دیکھے کہ تخت پر بیٹھا ہے اور اس کے نیچے پانی جاری ہے۔ دلیل ہے کہ دولت و اقبال اس کی طرف رخ کرے گا اور
اس کے دونوں جہان کے احوال نیک ہوں گے۔ فرمان حق تعالی ہے۔
تجري من تحتها الأنهار لهم فيها یشاون (اس کے نیچے نہریں جاری ہیں اور ان کے لئے من مانی مرادیں
اور اگر دیکھے کہ شہر کے صاف پانی میں بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا اگر پیکار ہے تو شفاء پائے گا۔ قرضدار ہے تو
قرض ادا ہو گا سفر میں ہے تو وطن کو آۓ گا۔
newfatimablog.com
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے که نهر تاویل میں با حشمت اور بامنفعت مرد ہے اور اگر دیکھے کہ نہر کا پانی اٹھایا
ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر کسی  مالدار آد می سے مال حاصل کرے گا اور چھوٹی نہر زندگانی ہے اور اللہ تعالی تمام امور کی حقیقتوں کو
خوب جانتا ہے۔
newfatímablog.com

khwab mein pani ki neher dekhna, khwab mein neher dekhna, khwab mein joay ab dekhna, khwab mein canal dekhna, khwab mein water canal dekhna,


Post a Comment

0 Comments