خواب میں سیاہی دیکھنا
خواب میں روشنائی دیکھنا
مداد (سیاہی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں سیاہی دیکھے دلیل ہے کہ وہ روٹی اس پر فرار ہو گی اور اگر
دیکھے کہ سیاہی اس سے ضائع ہوئی ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ سیاہی اس کے کپڑے پر گری ہے دلیل ہے کہ اس کا نقصان ہو گا
اور اگر صاحب خواب منشی ہے تو سرداری پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیاہی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے (1) سرداری (۴) راحت و آرام (۳)
معیشت (۴) شادی اور خوشی
newfatimablog.com
khwab mein roshnai dekhna
dreaming of ink
khwab mein siahi dekhna
khwab mein ink dekhna
2 Comments
khawab ma surah al-baqra parnay ki tabeer kaya ha
ReplyDeleteلمبی عمر پانے گا اور نیک کام کرے گا
Delete