khwab mein surah ankaboot parhna
خواب میں سوره انكبوت پڑھنا
سورة العنكبوت
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سوره العنكبوت پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ موت کے وقت
خدا تعالی کی پناہ میں ہو گا۔
حضرت ابراہیم کافی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ رنج اور بلا سے امن میں رہے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حلقت کو اس سے صلاحیت اور نعمت سے نصیب ہو گی۔
newfatimablog.com
khwab mein surah al ankaboot parhna
Dreaning of reading surah ankaboot
khwab mein surah tul ankaboot parhna
0 Comments