Ad 1

khwab mein kehr dekhna

خواب میں کہر دیکھنا ، خواب میں کہر دیکھنا کی تعبیر ، خواب 
میں کہر دیکھنا اِبْن سیرین
نژم کہر)
اگر دیکھے کہ اس نے کہر لی ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر دین میں علالت اور گمرادی پائے گا اور اگر دیکھے کہ کہر روشنائی سے بدلی ہے
دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور اگر دیکھے کہ کہر  سے کہر میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ منافق  ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ تاریک کہرمیں ہے تو غم و اندہ اور کاموں کی بستگی پر دلیل ہے ۔

اور اگر دیکھے کہ ہوا روشن تھی اور اچانک کہر ظاہر ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس ملک میں ناگہاں موت آئے گی۔ نیز حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کہر کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) تاثیر (۳) کاموں کو پوشیدہ ہونا (۳) بدعت (۳) گمراہی۔
حضرت اسمائیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کہرسے روشنائی میں آیا ہے دلیل ہے کہ درویشی سے تونگری میں آئے گا اور بدعت اور گمراہی سے دور ہو گا۔
newfatimablog.com



khwab mein kehr  dekhna,khwab mein kehr  dekhna ki tabeer,khwab mein kehr  dekhna ibn e siren,

khwab mein kehr  dekhna,khwab mein kehr  dekhna ki tabeer,khwab mein kehr  dekhna ibn e siren,

 

Post a Comment

0 Comments