Ad 1

khwab mein kangan dekhna

خواب میں کنگن دیکھنا ، خواب میں کنگن دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں یارا دیکھنا ، ڈریمنگ آف بینگلس ان اُرْدُو

یاره (کنگن)
یاره یعنی کنگن خواب میں ایک جنس اور قسم ہاتھ کے کنگن یا کڑے  کی ہوتی ہے ابن سیرین رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی مرد یہ د یکھے کہ اس نے کوءی کنگن ہاتھ میں پہنا ہوا تھا تو دلیل یہ ہے کہ کوئی تکلیف و زحمت  اس کو پہنچے گی ۔
 اور اگر وہ کنگن  چاندی کا پہنے ہو تو دلیل ہے کہ غم و اندوه اس  کا  کمتر ہو اور تمام زیورا ت عورتوں کے مردوں کے لئے نیک اور بہتر نہیں ہوتے اور اس طرح مردوں کے پہناوے  عورتوں کے لیے اچھے نہیں ہیں۔

 اور طوق  اور گوشوارے و غیره جو که زینت و آرائی بادشاہوں کی ہوں وہ مردوں کے لئے عورتیں ہوتی ہیں۔ اور عورتوں کے والے شوہر ہوتے ہیں جو که موجب ان کی قدر و قیمت کے ہوں کہ جو کچھ انہوں نے دیکھا ہو۔

 اور شرح تفصیل ہر ایک پہناوے کی بدلیل افضل  پیرا یہ کتاب ہذا کے حصہ اول میں ہم بیان کر چکے ہیں۔
newfatimablog.com


khwab mein  kangan dekhna,khwab mein  kangan dekhna ki tabeer,khwab mein  yara dekhna,dreaming of bangles in urdu


khwab mein  kangan dekhna,khwab mein  kangan dekhna ki tabeer,khwab mein  yara dekhna,dreaming of bangles in urdu

 

Post a Comment

0 Comments