Ad 1

khwab mein kangan dekhna

khwab mein  kangan dekhna, khwab mein  kara dekhna, khwab mein  bracelate dekhna, dreaming of bracelate in urdu

 khwab mein  kangan dekhna, khwab mein  kara dekhna, khwab mein  bracelate dekhna, dreaming of bracelate in urdu

خواب میں کنگن دیکھنا ، خواب میں کرا دیکھنا ، خواب میں براکیلیٹ دیکھنا ، ڈریمنگ آف براکیلیٹ ان اُرْدُو
دست اور جن (ہاتھ کنگن یا کڑا)
دست اور نجن کے جو ہاتھوں میں پہنتے ہیں حضرت ابن سیرين  رحمہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑے عورتوں کے
لیے شوہر ہیں اور مردوں کے لیے غم واندوہ ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس چاندی کا کڑا ہے دلیل ہے کہ اس کا اندوہ کم ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کسی نے اس کو کڑ ا دیا ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند یا بھائی
پیدا ہو گا اور اگر یہ خواب عورت دیکھے تو شوہر کرے گی۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھوں میں کڑ ے  ہیں تو دلیل ہے کہ
اس کو مال اور نعت رنج سے حاصل ہوں گے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (۱) ریاست (۲) حکمت (۳) شکر (۴)
غم (۵) برادر یا فرزند۔


Post a Comment

0 Comments