Ad 1

khwab mein maloom shakhs ko dekhna

خواب میں معلوم شخص کو دیکھنا ، خواب میں معلوم شخص کو دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں معلوم شخص کو دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف نو پرسن ان ڈریم ان اُرْدُو


مرد معروف معلوم شخص

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں معلوم شخص کو بیداری کی طرح دیکھے تو اس سے ہم نام یا اس جیسے کو ریکھے گا ۔


اور اگر نامعلوم جوان شخص کو دیکھے دلیل ہے کہ اس کا دشمن ہو گا اور اگر نامعلوم بوڑھے کو دیکھے دلیل ہے کہ اس کا

نصیب ہو گا اور خیر اور بزرگی پائے گا۔


اور اگر جوان دیکھے کہ اس کے بال سیاہ سے سفید ہو گئے ہیں دیانت اور اس کے دین کی اہستگی پر دلیل ہے۔ اور اگر معلوم 

بوڑھے کو دیکھے کہ اس کے بال سیاہ ہو گئے ہیں۔ 


اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔حضرت ابراہیم کرمانی رح  نے فرمایا ہے اگر خواب میں کسی بوڑھے کو دیکھے دلیل ہے کہ اس کی دیانت اور دین کی اہستگی پر اور نیکی حاصل کرے گا۔


 اور اگر جوان مرد کو دیکھے دلیل ہے کہ اس کو کسی بڑے آدمی سے زحمت اور نفرت پہنچے گی اور اگر کسی ضعیف  شخص کو دیکھے کہ اس کے ساتھ مرد باتیں کرتا ہے۔


 دلیل ہے کہ اس صفت کے آدمی کے ساتھ جھگڑا کرے گا ۔اور اس پرفتح  پائے گا اور اگر مرد دیکھے کہ وہ بچہ  ہو گیا ہے دلیل ہے کہ وہ جہالت کا کام کرے گا۔ 


اور لوگ اس کو ملامت کرے گے اور اگر مرد دیکھے کہ اس کی عورت کے قضیب ہے جیسے مردوں کا ہوتا ہے دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا ہو گا جو اہل بیت کا سردار ہو گا۔


 اور اگر مرد دیکھے کہ اس کی فوج ہے جیسی کہ عورتوں کی ہوتی ہے یہ اس کی ذلت و خواری اور بد حالی پر دلیل ہے۔


حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوڑھے آدمی کو دیکھنا دولت اور بحت ہے اور جوان شخص کو دیکھنا مکر اور حیلہ اور مکروہ چیز کو دیکھنا ہے۔

newfatimablog.com


 khwab mein maloom shakhs ko  dekhna,khwab mein maloom shakhs ko  dekhna ki tabeer,khwab mein maloom shakhs ko  dekhna ibn e siren,dreaming of known person in dream in urdu

khwab mein maloom shakhs ko  dekhna,khwab mein maloom shakhs ko  dekhna ki tabeer,khwab mein maloom shakhs ko  dekhna ibn e siren,dreaming of known person in dream in urdu

Post a Comment

0 Comments