خواب میں ریشم کے کیڑے پالنا
خواب میں ریشم کے کیڑے پالنا وائے کی تعبیر
خواب میں ریشم کے کیڑے پالنا اِبْن سیرین
خواب میں سلک ورم پالنا
خواب میں ریشم کے کیڑے پالنا وائے کی تعبیر
خواب میں ریشم کے کیڑے پالنا اِبْن سیرین
خواب میں سلک ورم پالنا
khwab mein reesham ky keeray palna ,khwab mein reesham ky keeray palna y ki tabeer.khwab mein reesham ky keeray palna ibn e siren, khwab mein silk worm palna
پیله ور ریشم کے کیڑے پالنے والا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیله ور ماند طبیب اور فقیہ کے ہے۔ کیونکہ طبیب پیاروں کا
علاج کرتا ہے اور فقیہ لوگوں کو دین کی راہ دکھاتا ہے اور اگر دیکھے کہ پیله در دوائیں بنتا ہے اور لوگوں کو خیر و راحت پہنچاتا ہے تو خیر و
سعادت کی دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے
فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ پیله وری کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے خیر و منفعت
ہر ایک کو پہنچے گی اور اس کا نیک نام ملک میں روشن ہو گا۔
0 Comments