Ad 1

khwab mein hashrat ul arz insect dekhna

khwab mein hashrat ul arz dekhna, khwab mein zameen per reengnay walay keeray dekhna,dreaming of insects

 khwab mein hashrat ul arz dekhna, khwab mein zameen per reengnay walay keeray dekhna,dreaming of insects in urdu,khwab ki tabeer, ibn e siren,

خواب میں حشرات العرض دیکھنا ، خواب میں زمین پر رینگنے والے کیڑے دیکھنا ، ڈریمنگ آف انسیکتس ان اُرْدُو ، خواب کی تعبیر ، اِبْن سیرین ،
ہوام کیڑے مکوڑے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کیڑے مکوڑے جو کہ زمین  پر رینگنے والے ہوں توتاو یل  ان کی  
قدر و قیمت اور صلاحیت کے ہوتی ہے۔
 کیونکہ جو کوئی ان میں سے جس قدر اونی درجہ کا ہو دلیل اس کا علم تعبیر کی رو سے کسی قوی تر دشمن پر ہوتی ہے بہ نسبت ان رینگنے والے کیڑے مکوڑوں سے جو کہ زبردار ہوں۔
حض رت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرماتے ہیں کہ دیکھنا ہو ام  حشرات الارض با کیڑوں مکوڑوں کا خواب میں کوئی
تہد ید  پر ہوتی ہے کہ جس کی باز گشت کسی دشنام دہند ہ اور حاسد کی طرف ہوا کرتی ہے۔
newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments