khwab mein Sonay ki tabeer
neend karna
khwab mein sona neend karna,khwab mein sona neend karna ki tabeer,khwab mein sona neend karna ibn e siren,dreaming of sleep in urdu
خواب میں سونا نیند کرنا ، خواب میں سونا نیند کرنا کی تعبیر ، خواب میں سونا نیند کرنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف سلیپ ان اُرْدُ
خفت (سونا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اپنے آپ کو سوتے ہوئے دیکھتا راحت اور نجات ہے اور اگر
دیکھے کہ تخت پر سویا ہوا ہے دلیل ہے کہ پارگی پائے گا اور راه دین اور پرہیز گاری سے بے خبر ہو گا کیونکہ سوتا راو دین میں غفلت ہے
اور اگر دیکھے کہ کسی جگہ میں بستر پر سویا ہوا ہے تو تجارت اور ذلت کی دلیل ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ نیند ڈرنے والے کے لیے امن ہے اور عمرے کے لیے پانی اور
بار کے لیے شفاء اور قیدی کے لیے خلاصی ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مردوں کے درمیان سویا ہوا ہے اور لوگ اس کو دیکھتے ہیں دلیل
ہے کہ لوگوں میں شہرت پائے گا۔ فرمان حق تعالی ہے۔
تم گمان کرتے ہو کہ وہ جانتے ہیں۔ حالانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں)۔
0 Comments