Ad 1

khwab mein kampnay ki tabeer

khwab mein  kampnay ki tabeer, khwab mein  kapkapana ki tabeer,khwab mein  kampnay ki tabeer ibn e siren

 khwab mein  kampnay ki tabeer, khwab mein  kapkapana ki tabeer,khwab mein  kampnay ki tabeer ibn e siren

خواب میں کامپنے کی تعبیر ، خواب میں کپکپانا کی تعبیر ، خواب میں کامپنے کی تعبیر اِبْن سیرین
 
گزیدن (کاٹنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مہر اور
محبت اس کے دل میں زیادہ ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو غصے اور دشمنی سے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سے اسی قدر
نقصان پہنچے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو گدھے نے کاٹا ہے دلیل ہے کہ اس کا پہلے کی
نسبت خطرے میں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو اونٹ  کاٹتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو سفر سے نقصان ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو بیل نے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس ساپہنچے گا اور  
 خواب میں تمام درندوں  کا کاٹنا چار وجہ 
پر ہے۔ (۱) نقصان (۲) د شمن (۳) جھگڑا (۴) مال اور مرتبہ۔


Post a Comment

0 Comments