ہمارے بزرگ چند رنگوں کے کپڑے اور چوڑیاں مثلاً کالے، نیلے رنگ پہننے سے منع کرتے ہیں . ان کا کہنا ہے کہ فلاں رنگ کے کپڑے پہننے سے مصیبت آتی ہے . یہ کہاں تک درست ہے؟
مختلف رنگ کی چوڑیاں اور کپڑے پہننا جائز ہے . اور یہ خیال کہ فلاں رنگ سے مصیبت آئے گی . محض تو ہم پرستی ہیں . رنگوں سے کچھ نہیں
ہوتا. اعمال سے انسان اللہ تعالیٰ کی نظر میں مقبول ہوتا ہے یا مردود ہوتا ہے.
کیا راستے میں چپپل الٹی پڑی ہوئی ہو اور اس کو سیدھا نہ کیا جائے تو الله
کی لعنت ہوتی ہے ؟
نہیں
0 Comments