Ad 1

Khwab Mein Yaqoot Garnet and Ruby Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Yaqoot Garnet and Ruby Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Yaqoot Dekhna 

خواب میں گارنٹ یا روبی یاقوت دیکھنے کی تعبیر

یاقوت (ایک جواہر کا نام مشہور ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس کوئی یاقوت سرخ یا سبز تھا تو دلیل ہے کہ کوئی عورت یا کنیز نیک و خوب اس کو حاصل ہو یا اس کے ہاں کوئی لڑکی خوبصورت پیدا ہو۔ 

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کوئی باقوت عیب دار تھا تو دلیل ہے کہ وہ کنیزیا وہ عورت جو کہ وہ رکھتا ہو اس پر حرام ہو جائے۔

 ابراھیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس کوئی یا قوت بنر تھا تو دلیل ہے کہ وہ کوئی عورت خوب اور اچھی باطل و بانصب زوجیت میں لائے اور اگر وہ کوئی عورت رکھتا ہو تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند پیدا ہو

 اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کوئی یا قوت مغشوش من غير خالص تم تو دلیل ہے کہ فرزند اس کا مفید ہو۔

اسما عیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس کوئی یاقوت سرخ تھاتو دلیل ہے کہ وہ کوئی عورت تو نگر و مالدار اور باجمال زوجیت میں لائے۔

 اور اگر دیکھے کہ یاقوت سبز تھا تو دلیل ہے کہ وہ کوئی عورت بارسا و نیک سیرت زوجیت میں لا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کوئی یاقوت زرد تھا تو دلیل ہے کہ وہ عورت بار صورت ہو اور اگر دیکھے یاقوت سفید تھا تو دلیل ہے کہ
کوئی عورت کنواری اور زارا اور مصالح و نیکو کار ہووے۔

امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یاقوت خواب میں چھ وجہوں پر ہوتا ہے۔ (۱) مال (۲) کنیز  (۳) علم (۴) بیٹا (۵)
مرد نیک (۲) لڑکی کنواری۔
newfatimablog.com


Khwab Mein Yaqoot Dekhna Ki Tabeer


Khwab Mein Yaqoot Dekhna Ki Tabeer,khwab mein yaqoot dekhna,ی,

 

Post a Comment

0 Comments