Ad 1

khwab mein leather chamra dekhna

khwab mein leather dekhna,khwab mein chamra dekhna,khwab mein chamra dekhna ki tabeer,khwab mein chamra dekhna ibn e siren,dreaming of leather in urdu

 khwab mein leather dekhna,khwab mein chamra dekhna,khwab mein chamra dekhna ki tabeer,khwab mein chamra dekhna ibn e siren,dreaming of leather in urdu

پوست (بڑا)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ آدمی کے جسم کا چمڑا خواب میں آرائش اور لوگوں کی خانہ آبادی ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ آدمی کا چمڑا ستر اور دل اور برکت ہے اگر کوئی شخص اپنا چمڑ ا اٹھا رہا اور گرا
ہوا رکھے تو دلیل ہے کہ اس کا ستر اور راز کشادہ ہو  گا اور اس کا مال ضائع ہو گا اور اگر اپنے چمڑے کو سیاه یا نیلہ ریکھے تو دلیل ہے کہ
اس کو غم واندہ پہنچے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں کا چمڑا روشن ہے تو دلیل ہے کہ اس شخص کی مراد پوری ہو گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ تمام چار پاءوں کا چمڑ ا  خواب میں دیکھتا مال ہے اور اونٹ کا چمڑ ا 
آدمی کی وراثت ہے اور بکری کا چمڑ ا صاحب خواب کے لیے روزی ہے اور اگر سبز درخت کا پوست دیکھے تو اس کا صاحب روزه دار ہے
اور اگر دیکھے کہ جانور کا چمڑ ا اتارا ہے تو دلیل ہے کہ جس آدمی کے ساتھ نسبت ہے اس سے مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ چمڑ ا  اتارنے
کے لیے مکان بنایا ہے اگر قصاب ہے تو اس کے گھر میں دیوار بنائیں گے اور اگر معلم ہے تو لوگوں پر ظلم کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پرانا پوست اتارتا ہے تو دلیل ہے کہ
پرانی چیزوں کی اصلاح میں وقت لگائے گا اور بادشاہ کا امین بنے گا۔ جب امیر اور شاہی لشکر کے سردار بہت سے کاموں میں بادشاہ کا
اعلان کریں گے۔



Post a Comment

0 Comments