khwab mein likhari dekhna

khwab mein likhari dekhna,khwab mein likhnay wala dekhna,khwab mein likhari dekhna ki tabeer,khwab mein writer dekhna,khwab mein likhari dekhna ibn e siren

 khwab mein likhari dekhna,khwab mein likhnay wala dekhna,khwab mein likhari dekhna ki tabeer,khwab mein writer dekhna,khwab mein likhari dekhna ibn e siren

خواب میں لکھاری دیکھنا ، خواب میں لکھنے والا دیکھنا ، خواب میں لکھاری دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں رائٹر دیکھنا ، خواب میں لکھاری دیکھنا اِبْن سیرین

نوپسنده (لکھنے والا)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر لکھنے والا دیکھے کہ اس نے کچھ لکھا ہے دلیل ہے کہ کر اور پہلے سے کسی کا مال لے گا
اور ناکردنی کام کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے بادشاہ کے لئے کچھ لکھا ہے دلیل ہے کہ مال و نعمت بہت پائے گا اور اگر دیکھے کہ عام
لوگوں کے لئے کچھ لکھا ہے دلیل ہے کہ اپنے مکر اور حیلے سے لوگوں کو پریشان کرے گا۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اچانک منشی بنا ہے دلیل ہے کہ عمر اور حملے سے روزی کمائے گا۔ اور
اگر عالم شخص ہے اور دیکھے کہ لکھنے کا کام کرتا ہے دلیل ہے کہ خیر و منفعت پائے گا اور اگر دیکھے کہ شعر اور غزل اور افسانہ لکھتا ہے
دلیل ہے کہ دنیا کے کام میں لگے گا اور آخرت کے کام کو بھولے گا۔ اور اگر دیکھے کہ قرآن مجید اور توحید اور دعا لکھتا ہے دلیل ہے کہ
خیر اور نفع پائے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے خون کی سیاہی سے خط کو لکھا ہے تو
دلیل ہے کہ وہ سود کا ممسک لکھے گا۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر منشی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی سردار کو خط لکھا ہے اگر حال ہے تو
اس کے دین اور دیانت کے ضائع ہونے پر دلیل ہے اور اگر بد کار ہے تو توبہ کرے گا اور اگر دیکھے کہ سرحی کے ساتھ لکھتا ہے تو دنیا کی
عیش و عشرت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ زردی سے لکھتا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور اگر دیکھے کہ سبزی کے ساتھ لکھتا ہے دلیل
ہے کہ اس کا نام خیر اور خوشی سے ملک میں مشہور ہو گا اور اگر دیکھے کہ سونے اور چاندی سے لکھتا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے خیر و
منفعت پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لکھتا چار وجہ پر ہے۔ (۱) خیر و منفعت (۳) مال اور نعمت (۳) مکراور
حیلے سے کچھ حاصل کرنا (۴) معطل ہونا 


Ministry of climate change jobs Nov 2021

Director (Wildlife), Deputy Director (Admin & Accounts), Secretary (IWMB), Deputy Director (Research & Planning), Deputy Director (Wildlife,, Assistant Director (Legal), Assistant Director (Wildlife), Assistant Director (Community Relations), Assistant Director (Information & Outreach), Assistant Director (Community Relations), Assistant Director (Research & Planning (Wildlife)), Assistant Director (Research & Planning GIS), Assistant,

Admin Officer, Account Assistant, Wildlife Guard, Naib Qasid,


Apply At: https://www.youroccupations.com/2021/11/ministry-of-climate-change-jobs-nov-2021.html

Post a Comment

0 Comments