Ad 1

khwab mein mustalgi dekhna

khwab mein mustalgi dekhna,khwab mein mustalgi dekhna ki tabeer,khwab mein mustalgi dekhna ibn e siren

 khwab mein mustalgi dekhna,khwab mein mustalgi dekhna ki tabeer,khwab mein mustalgi dekhna ibn e siren

مصطگی
مصطگی۔ ایک قسم کا گوند ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہےاگر دیکھے کہ اس نے مصطلگی چبائ ہے۔ دلیل ہے کہ 
اس کو گفتگو ہو گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ وہ معطلی کو پانی کے ساتھ چباتا ہے دلیل ہے کہ اس قدر کسی کی
شکایت کرے گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے مصطگی کی دھونی آگ پر سلگائی ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب بادشاہ سے رنج اٹھائے گا۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments