seeng ka baja dekhna khwab mein
khwab mein aik seeng ka baja dekhna,khwab mein narsanga dekhna,khwab mein aik seeng ka baja dekhnay ki tabeer,khwab mein aik seeng ka baja dekhna ibn e siren
خواب میں ایک سینگ کا بجا دیکھنا ، خواب میں نرسانجا دیکھنا ، خواب میں ایک سینگ کا بجا دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں ایک
سینگ کا بجا دیکھنا اِبْن سیرین
بوق زدن (نرسنگا۔ ایک سینگ کاباجا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ نرسنگی بجاتا ہے اور بجانا نہیں جانتا تھا تو
دلیل ہے کہ لوگوں میں اپنا راز ظاہر کرے گا اور اگر دیکھے کہ نرسنگا جاتا ہے تو دلیل ہے کہ سرداروں میں جھوٹ بولے گا اور اس کی
تاکید قلم سے کرے گا اور آخر کار وہ جھوٹ ظاہر ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ نرسنگا بجانے کی تاویل مردوں کے لیے مصیبت اور عورتوں کے لیے
رسوائی ہے اور ان کے امیدوں کا ظاہر ہوتا ہے۔
حضرت جعفر صادق علی نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرسنگا جانا چار وجہ پر ہے۔ اول جھوٹی خبر دوم بری بات۔ سوم راز کا
ظاہر ہونا۔ چہارم گناہ۔
newfatimablog.com
0 Comments