khwab mein nerd khailna,khwab mein nerd khailna ki tabeer,khwab mein nerd khailna ibn e siren

 khwab mein nerd khailna,khwab mein nerd khailna ki tabeer,khwab mein nerd khailna ibn e siren

خواب میں نرد کھیلنا ، خواب میں نرد کھیلنا کی تعبیر ، خواب میں نرد کھیلنا اِبْن سیرین

نردباحتن (نرد کھلینا )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرد کے ساتھ کھیلنا کار باطل اور دنیا کا قریب ہے اگر کوئی
خواب میں دیکھے کہ وہ نرد سے کھیلتا ہے اور مقابل پر غالب آیا ہے دلیل ہے کہ بیہودہ کام اور فریب سے کسی پر غالب آئے گا اور اگر
رکھے کہ محالف اس پر غالب آیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔