Ad 1

khwab mein pasham dekhna

khwab mein pasham dekhna,khwab mein pasham dekhna ki tabeer,khwab mein pasham dekhna ibn e siren,

خواب میں پشم دیکھنا ، خواب میں پشم دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں پشم دیکھنا اِبْن سیرین 
صوف (پشم)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں صوف کا کپڑا دنیا کی خیر و منفعت ہے۔ خاص کر پارسا آدمی کے
لئے اور اگر د یکھے کہ صوفیوں کے بدن سے صوف کا جامہ اتارا ہے تو اس کی رغبت نام اور خطا کی طرف ہو گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ صوفی ہو گیا ہے اور بھورا سی کر صوفیوں میں قیام کیا ہے دلیل ہے
کہ میں کچھ بیداری میں دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ صوفیوں نے اس کو اپنے درمیان سے نکال دیا ہے۔ اس کی تاویل آول  کے خلاف
ہے۔ اور اگر ویکھے کہ سوفی ہو گیا ہے۔ یا صوفیوں کے ساتھ بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ منافقانہ عبادت کرے گا۔


 khwab mein pasham dekhna,khwab mein pasham dekhna ki tabeer,khwab mein pasham dekhna ibn e siren,

Post a Comment

0 Comments