khwab mein raqas karnay ki tabeer,khwab mein raqas karna,khwab mein raqas karnay ki tabeer ibn e siren,dreaming of dancing in urdu

 khwab mein raqas karnay ki tabeer,khwab mein raqas karna,khwab mein raqas karnay ki tabeer ibn e siren,dreaming of dancing in urdu

خواب میں رقص کرنے کی تعبیر ، خواب میں رقص کرنا ، خواب میں رقص کرنے کی تعبیر اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ڈانسنگ ان اُرْدُو
رقص کردن (ناچنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اپنا غم و اندوه اور مصیبت ہے۔
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ بیماری ہے۔ اور بعض کہتے ہیں کہ مردوں کو جیل خانہ سے رہائی ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناچتا عورتوں کے لئے رسوائی ہے اور مردوں کے لئے
مصیبت ہے۔ لیکن صوفیوں اور ناچنے والوں کے لئے غم و اندوہ نہیں ہے۔ اور خواب میں ناچنے والا ایسا مرد ہے جو اپنی اور دوسروں کی
مصیبت میں ہمیشہ رہتا ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناچنا غم اور مصیبت ہے۔