عراده
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ عراده کافروں کے شہر میں ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ کافروں کا سخت دشمن ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ عرادہ مسلمانوں کے شہر میں ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ اسلام کے بارے میں ناگوار باتیں کرے گا۔
اور ممکن ہے کہ اہل اسلام کے لئے بد دعا کرے اور اگر دیکھے کہ اس نے عراده ڈالا ہے۔
دلیل ہے کہ اس جگہ والوں کی غیبت کرے گا ان کو گالی دے گا۔
khwab mein arada dhair dekhnay ki tabeer kafiron sy dushmani or musalmano ky liay baddua hai.
0 Comments