Ad 1

khwab mein hareesa dekhna ki tabeer

khwab mein hareesa dekhna, khwab mein hareesa dekhna ki tabeer, khwab mein hareesa dekhna ibn e siren

 khwab mein hareesa dekhna, khwab mein hareesa dekhna ki tabeer, khwab mein hareesa dekhna ibn e siren

خواب میں ہریسہ دیکھنا ، خواب میں ہریسہ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں ہریسہ دیکھنا اِبْن سیرین
ہريسہ 
ہریسہ عرب کا مشہور مرغن کھاتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے
ہریسہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر خیر و منفعت پائے گا اور اس کی مراد پوری ہوگی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کے
ہاں لڑکا پیدا ہو گا جس کے باعث اس کی چشم روشن ہو گی۔ آنحضرت نے فرمایا ہے۔ الهريسنه اطعمه الجنته۔ (ہریسہ
بهشت کے کھانوں میں سے ہے۔)
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر ہریسہ فربہ  بکری کے گوشت کا ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے اور اگر غلیظ
گوشت کا ہے اور کھانے میں بے مزہ ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اسی قدر نقصان پہنچے گا۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments