Ad 1

khwab mein aurat sy jama karna ki tabeer

dreaming of aurat sy jama karna in urdu,khwab mein  jama  karna,khwab mein  jama karna haiza aurat sy ibn e siren,م,khwab mein   murda mard sy karna ki tabeer,khwab mein jama namaloon shakhs sy karna,ج,




dreaming of aurat sy jama karna in urdu,khwab mein  jama  karna,khwab mein  jama karna haiza aurat sy ibn e siren,م,khwab mein   murda mard sy karna ki tabeer,khwab mein jama namaloon shakhs sy karna,ج,

khwab mein  jama sex karna, khwab mein  jama sex karna ki tabeer, khwab mein  jama sex karna ibn e siren, dreaming of sex in urdu,khwab mein sex karna

 khwab mein  jama sex karna, khwab mein  jama sex karna ki tabeer, khwab mein  jama sex karna ibn e siren, dreaming of sex in urdu,khwab mein sex karna


حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس سے روشیز لڑکی کی ہے تو دلیل ہے کہ اسی سال شادی
کرے گایا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ شاہی حرم میں گیا اور جماع کیا تو دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے ساتھ جماع کیا گیا ہے تو بھی یہی دلیل ہے کہ اس کا کام بامراد ہو گا۔
اور بعض اہل تعبیر کرتے ہیں کہ اس کو بادشاہ کی طرف سے خوف اور دہشت حاصل ہوگی اور اگر دیکھے کہ مرغ سے جماع کیا ہے
تو دلیل ہے کہ اس کی طرف جو شخص منسوب ہے اس پر فتخ پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ عیسائی با یہودی یا پارسی سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دنیوی کام کا انتظام سے ہوں گے اور اگر بوڑھا
آدمی کہ جس کی شهوت بالکل ضائع ہو چکی ہے۔ خواب میں دیکھے کہ اس کی شہوت غالب ہے جیسا کہ جوانی میں تھی تو دلیل ہے کہ
دین کے کام میں اچھی طرح نیت کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے انابکار عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ طالب دنیا و مال حرام ہوگا اور اگر یہی خواب کوئی عورت
ریکھے تو بھی اس کی کی تاویل ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اونٹ سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ سحتی سے رہائی پائے گا اور
وشمن پرفتخ اور اس کا مال زیادہ اور نام بلند ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ بادشاہ سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا محرم رازدار اور مقرب ہو گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کی عورت سے
جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے نفع پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے حیض والی عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام برا ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس نے مرده
عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام برا ہو گا یا اس کے خوبیوں سے پوند اور وصلت کرے گا اور اگر وہ عورت زندہ ہے تو
اس کے خویشوں سے جدائی کرے گا۔


اور بعض ال تعبیر نے بیان کیا ہے کہ حائضہ عورت سے خواب میں جماع کرنا دنیا کے کاموں کے لئے آسائش ہے۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کی عورت کے ساتھ جو کنیز تھی جماع کیا ہے تو دلیل
ہے کہ بادشاہ سے خیر و منفعت پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے معلوم جوان شخص سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے اس کو خیر
بنے گی اور اگر دیکھے کہ نامعلوم جوان شخص سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا مطلب باد شاہ سے پورا ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ مردہ مرد سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے لئے دعا یا خیرات کرے گا اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے
دوسری عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی نیکی دیکھے گی اور اس کی مراد پوری ہوگی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جماع کرنا جس پر  غسل واجب ہو جائے اس کی کوئی تعبیر  نہیں ہے ۔



Post a Comment

0 Comments