Ad 1

khwab mein pani ka chashma dekhna




khwab mein chashma dekhne ki tabeer sardari hai.khwab mein chashma dekhne ki tabeer, khwab mein chashma, chashma dekhne ki tabeer, chashma dekhne ki tabeer in urdu, khwab mein chashmay ka pani dekhna, khwab mein chashmay ka pani ganda dekhna, khwab mein chashmay ka pani saaf dekhna, khwab mein chashmay ka pani peena, saaf pani peena saaf pani peena in urdu, saaf pani peenay ki tabeer khawab ki tabeer, khawab ki haqeeqat khawab ki tabeer in urdu, dream, dreams, dream interpretation, dream interpretation book, tabeer, khwab,
 
  1. khwab mein chashma meherban admi hai.
  2.  chashma dekhne ki tabeer maza hai.
  3.  chashma dekhne ki tabeer in urdu is good for people.
  4.  khwab mein chashmay ka pani ganda dekhna bemari hai.
  5.  khwab mein chashmay ka pani saaf dekhna izzat or martaba hai.
  6.  khwab mein chashmay ka pani peena faida hai.
  7.  saaf pani peena saaf pani peena urdu mein shifa hai.
  8.  saaf pani peenay ki tabeer khawab ki tabeer ghum sy nijaat hai.
  9.  khwab mein pani ka chashma dekhna qarz ki adaigi hai.
خواب میں چشمہ دیکھنے کی تعبیر 

 خواب میں چشمہ ، چشمہ دیکھنے کی تعبیر ، چشمہ دیکھنے کی تعبیر ان اُرْدُو ، خواب میں چشمے کا پانی دیکھنا ، خواب میں چشمے کا پانی گندا دیکھنا ، خواب میں چشمے کا پانی صاف دیکھنا ، خواب میں چشمے کا پانی پینا ، صاف پانی پینا صاف پانی پینا ان اُرْدُو ، صاف پانی پینے کی تعبیر خواب کی تعبیر ، خواب کی حقیقت خواب کی تعبیر ان اُرْدُو ، ڈریم ، ڈریمز ، ڈریم انٹرپریتاشن ، ڈریم انٹرپریتاشن بُک ، تعبیر ، خواب ،حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پانی کا چشمہ سرداری ہے اور بخشش کرنے والا جوان مرد خوش مزہ اور خوشبو دار پانی جیسا ہے۔ 

فرمان حق تعالی ہے۔ فيها عين جاریه (اس میں چشمہ جاری ہے اور اگر چشمے کا پانی سیاه اور گندہ اور بد صورت ہے تو دلیل ہے کہ انجام غم اور پیاری اور مصیبت ہے۔

 اور اگر دیکھے کہ اس چشمے سے مسح کرتا ہے تو دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا۔

 اور اگر دیکھے کہ چشمہ کا پانی زیادہ ہو گیا ۔یہ تو دلیل ہے کہ عزت و مرتبہ اور اس ملک میں سخاوت زیادہ ہوگی اور اگر دیکھے کہ چشمہ کے پانی میں نقصان ہو گیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
 اور اگر دیکھے کہ چشمے کا پانی خشک ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی منفی سردار اس ملک سے رحلت کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں یا اس کی دکان میں پانی کا چشمہ ظاہر ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس چشمہ کی قدر و قیمت پر اس کو غم و اندوہ ہو گا۔

 اور اگر پانی کو تیرہ اور ناخوش دیکھے تو اور زیادہ غم و اندوہ سخت ہو گا ۔

اور اگر دیکھے کہ اس چشمہ میں ہاتھ منہ دوا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا اور اگر غمناک ہے تو غم سے نجات پائے گا۔

اور اگر بیکار ہے تو شفاء پائے گا۔ قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا ۔اور اگر گناہگار ہے تو توبہ کرے گا۔ اور اگر حج نہیں کیا ہے تو حج کرے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چشمہ کا پانی صاحب خواب کی عمر پر دلیل ہے۔

 خاص کر اگر پانی میں ہاتھ مارا ہے۔ تو چشمہ کے مطابق عمر ہوگی اور کھڑا پانی جاری پانی سے تاویل میں کمزور ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ اگر چشمہ کا پانی کھڑا ہے۔ تو شادی میں دین کی خیر اور صلاح کی دین ہے۔
 اور اگر جاری ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چشمہ کا پانی دینا پانچ وجہ پر ہے۔ اول: سرداری اور سخاوت دوم غم و اندو۔ سوم: مصیبت۔ چہارم: بیماری۔ پنجم عمر اور زندگی پانا
۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments