Ad 1

khwab mein qurbani karna

khwab mein qurbani karna, khwab mein bakri ki qurbani karna ki tabeer, khwab mein gaiy ki qurbani karna ibn e siren, khwab mein oont ki qurbani karna,khwab mein qurbani ka gosht takseem karna,





قربان کردن (قربانی کرنا)

خواب میں قربانی کرنا ، خواب میں بکری کی قربانی کرنا کی تعبیر ، خواب میں گائے کی قربانی کرنا اِبْن سیرین ، خواب میں اونٹ کی قربانی کرنا ، خواب میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا. حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اونٹ یا گائے یا بکری کی قربانی ہے۔ دلیل ہے کہ اگرغلام ہے تو آزاد ہو گا۔ 

اور اگر رنج و بلا اور زحمت میں گرفتار ہے تو شفاء پائے گا اور اگر قید میں ہے تو خلاصی پائے گا۔ اور اگر درویش ہے تو مالدار ہو گا۔ خوف ہے تو امن ہو گا۔ قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا اگر حج نہیں کیا ہے تو حج کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ لوگ جنگل میں قربانی کے لئے گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ لوگ جس چیز سے ڈرتے ہیں ان میں ہوں گے

 اوراگر قید میں ہوں گے تو خلاصی  پائیں گے اور اگر غم اور
 تنگی ہے تو فراخی سے بدلے گی۔ خاص کر اگر یه خواب عید قربان کے نزدیک ہے تو اس کی تاویل جلدی ظاہر ہو گی۔

حضرت ابرانیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ قربانی کا گوشت لوگوں کو تقسیم کیا ہے دلیل ہے کہ وہاں مالدارشخص مرے گا اور اس کا مال تقسیم ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ لوگوں نے گوشت چرایا ہے دلیل ہے کہ حق تعالی پر جھوٹ بولے گا اور خواب میں قربانی بشارت ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔ 

(اور تم نے اس کو اسحاق نبی کی بشارت دی جو مساکین میں سے تھا اور ہم نے اس کو اور اسحاق کو برکت دی۔ اور اگرعورت خواب دیکھے تو اس کے صالح فرزند پیدا ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قربانی کی تاویل چھ وجہ پر ہے۔ (۱) خون (۲) مراد اور حاجات کا حاصل ہوتا (۳) خیر و برکت (۴) چھٹے تک قحط  اور تنگی کا زوال۔



 khwab mein qurbani karna farahi hai.
 khwab mein bakri ki qurbani karna ki tabeer farzand hai.
 khwab mein gaiy ki qurbani karna ibn e siren kehtay hai azadi hai.
 khwab mein oont ki qurbani karna ghulam ki azadi hai.
khwab mein qurbani ka gosht takseem karna maal dar admi ki wirasat ki takseem hai.

Post a Comment

0 Comments