Ad 1

KHWAB MEIN BAHAR DEKHNA

KHWAB MEIN BAHAR DEKHNA,  KHWAB MEIN SPRING DEKHNA,SPRING IN DREAM,DREAMING OF SPRING IN URDU,

 KHWAB MEIN BAHAR DEKHNA BADSHAH HAI.

KHWAB MEIN SPRING DEKHNA FAIDA HAI.


خواب میں بہار دیکھنا بادشاہ ہے .

بہار

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ بہار کہ تاویل وقت بہار میں بادشاہ ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اصل بیمار ہے اور ہوا غیر معتدل ہے کہ سرد  یا گرم ہے۔


 اور لوگوں کو ضرور نقصان پہنچ رہا ہے تو دلیل ہے کہ ملک والوں کو بادشاہ سے رنج اور ضرر پہنچے گا اور وہ بھی دیکھے گا۔ 


اور اگر خواب میں دیکھے کہ ہوا معتدل ہے اور گل و شکوفے کھلے ہیں اور لوگوں کو کسی طرح کی تکلیف نہیں ہے۔ 


تو دلیل ہے کہ ملک والوں کو بادشاہ سے خیر و منفعت بنے گی اور اگر بہار کو اس کے وقت پر اعتدال سے دیکھے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے اور عام لوگوں کو بادشاہ سے قوت اور مدد ہوگی اور بادشاه عادل با انصاف ہو گا۔ فصل بہار کی

newfatimablog.com



خواب میں سپرنگ دیکھنا فائدہ ہے .

Post a Comment

0 Comments