Ad 1

khwab mein cheezain baichna selling goods in dream meaning

 

khwab mein cheezain baichna ,dreaming of selling things in urdu

khwab mein cheezain baichna ka matlab us cheez ka hakeer hona hai.
dreaming of selling things in urdu is sold thing would be of low value.

خواب میں چیزیں بیچنا کا مطلب اس چیز کا حقیر ہونا ہے .

فروختن (بیچنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے جو چیز کہ راہ دین اور شریعت میں زیادہ عزیز ہے۔ اس کا فروخت کرنا برا ہے

اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے قرآن مجید فروخت کیا ہے۔ دلیل ہے کہ دین 
اسلام کے نزدیک خوار و ذلیل ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے اپنا غلام فروخت کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت اور
بزرگی عورتوں کی طرف سے ہو گی اور وہ بدنام ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے کوئی چیز فروخت کی ہے تو وہ چیز حقیر ہو گی۔

Post a Comment

0 Comments