Ad 1

Khwab Mein Mushrik kafar Dekhna

Khwab Mein Mushrik,Khwab Mein Mushrik  kafar Dekhna,Khwab Mein ghair muslim Dekhna,Dreaming of non muslim in urdu,خواب میں مشرک ہونا,خواب میں مشرک  دیکھنا,مشرک,

 Khwab Mein Mushrik Dekhna

Khwab Mein Mushrik  kafar Dekhna
Khwab Mein ghair muslim Dekhna
Dreaming of non muslim in urdu
خواب میں مشرک ہونا 
خواب میں مشرک  دیکھنا 
مشرک شدن 
مشرک شدن (مشرک ہونا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر مشرک دیکھے کہ مسلمان ہوا ہے دلیل ہے کہ اسلام میں مرے گا۔ اگر دیکھے
کہ مشرک قبلہ کی طرف نماز پڑھتا ہے یا حق تعالی کا شکر کرتا ہے دلیل ہے کہ مسلمان ہو گا اور نعمت اس پر زیادہ ہوگی۔ فرمان حت
تعالی ہے۔ الله نور السموت والارض مثل نوره کمشکوة - الخ (اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی
مشال طاق کی مانند ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی مشرک کسی مسلمان کے گھر آیا ہے تو بھی میں تاویل ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی مشرک کو خواب میں دیکھے اور صاحب خواب پارسا ہے دلیل ہے کہ علم
لب کرے گا اور دشمن پر فتح  پائے گا۔ اگر پارسا نہیں ہے دلیل ہے بدمذہب لوگوں کے ساتھ محبت رکھے گا۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments