خواب میں روناس دیکھنا کی تعبیر
خواب میں روناس دیکھنا کی تعبیر اُرْدُو
خواب میں روناس دیکھنا کی تعبیر اُرْدُو
روناس (ایک رنگ دار چیز ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روناس دیکھنا آرائش دنیا پر دلیل ہے اور اس کا کھانا ضرور رنج
پر دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنا کپڑا روناس سے سرخ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کی زندگی میں مشغول ہو جائے گا اور دین کی راہ
چھوڑے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments