Khwab Mein Surah Qaria parhna Ki Tabeer
خواب میں سورۃ القاریہ پڑھنا کی تعبیر
سورة القارعتہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورة القار عتہ پر ہوتا ہے۔
دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کے نیک اعمال سے ترازو بھاری ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک کام میں کوشش کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی عزت اور توقیر کرے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments