کیا ستاروں کا حال معلوم کرنے سے خدا تعالیٰ اس شخص کی چالیس دن کی دعا قبول نہیں کرتا؟


(0:01) میرے ایک دوست نے مجھے بتایا ہے کہ ستاروں کے علم پڑھنے سے یعنی (0:05) جس طرح اخبارات  اور رسالوں میں دیا ہوا ہوتا ہے کہ یہ ہفتہ کیسا رہے گا (0:10) پڑھنے سے خدا تعالیٰ اس شخص کی چالیس دن کی دعا قبول نہیں کرتا (0:15) جب میں نے یہ بات اپنے ایک عزیز دوست کو بتائی تو وہ کہنے لگا کہ یہ سب فضول باتیں ہیں (0:20) کہ اللہ تعالیٰ چالیس دن تک دعا قبول نہیں کرتا (0:24) ویسے ستاروں کے علم پر تو میں یقین نہیں رکھتا (0:26) کیونکہ ایسی باتوں پر یقین رکھنے سے ایمان کو دیمک لگ جاتی ہے (0:30) تو اس سلسلے میں بتائیے کس کا نظریہ درست ہے (0:32) اس سوال کا جواب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دے چکے ہیں (0:38) اور احادیث میں بھی اس کے بارے میں آیا ہے (0:41) کہ جو بھی شخص کسی کاہن کے پاس گیا کسی عراف  کے پاس گیا (0:47) اس سے کوئی بات دریافت تھی تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہوگی (0:53) شکریہ

Post a Comment

0 Comments