(0:00) ایک لڑکے کا رشتہ طے ہوا، لڑکی والوں نے تمام معلومات بھی حاصل کی، لڑکا ٹھیک ٹھاک ہے اور نیک ہے۔ (0:11) پھر لڑکی والوں نے کہا ہم تین دن بعد جواب دیں گے، ان کے گھرانے کے کوئی بزرگ ہیں جو امام مسجد بھی ہیں اور لڑکی والے ہر کام ان کے مشورے سے کرتے ہیں۔ (0:21) جمعرات کے دن رات کو امام صاحب نے کوئی وظیفہ کیا اور جمعے کو لڑکی والوں کو کہا اس، (0:26) لڑکے اور لڑکی کا ستارہ آپس میں نہیں ملتا، یہاں شادی نہ کی جائے، آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیے۔ (0:34) اسلام ستارہ شناسی کا قائل نہیں ہے، نہ اس پر یقین رکھنے کا کہتا ہے، بلکہ حدیث میں اس پر بہت سخت مزمت آئی ہے۔ (0:42) وہ بزرگ اگر نیک اور بادشارہ ہیں تو ان کو استحارہ کے ذریعے معلوم ہوا ہوگا جو یقینی اور قطعی نہیں (0:49) اور اگر وہ کسی عمل کے ذریعے معلوم کرتے ہیں تو یہ جائز نہیں ہے۔
- Home
- Poetry
- _Poetry by poet
- _ Famous poets
- _Poetry
- __Love Poetry
- __Sad Poetry
- __Islamic Poetry
- __Sufia Poetry
- __Punjabi Poetry
- __Motivational Poetry
- _More Categories
- __2 Line Poetry Urdu
- __4 Lines Sad Poetry
- __ IMAM HUSSAIN POETRY
- Quran
- _Muhammad Al Kurdi
- _Quran with Urdu
- _Dr Subayyal Ikram Quran
- _Mohamed Tarek Quran
- _Tafseer Ibn Kathir
- _Sahih Bukhari
- Naat
- _Zulfiqar Ali Hussaini
- Khwab ki Tabeer Urdu
- Islamic Articles
- Aap Kay Masail aur unka Hal
- Fitna e Qadyaniat
0 Comments