غروبِ آفتاب کے فوراً بعد بتی یا چراغ جلانا ضروری ہے یا نہیں؟

[00:00:01]

غروبِ آفتاب کے فوراً بعد بتی یا چراغ جلانا ضروری ہے یا نہیں؟

[00:00:07]

اگرچہ کچھ اُجالہ رہتا ہے،

[00:00:10]بعض لوگ بغیر  بتی جلائے مغرب کی نماز پڑھنا درست نہیں سمجھتے،

[00:00:14]

اس سلسلے میں شرعی حکم کیا ہے؟ 

[00:00:16]

یہ توہم پرستی ہے اور اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔

Post a Comment

0 Comments