Ad 1

khwab Mein Darood Shareef Parhnay ki Tabeer

 

dream of reciting darood shareef,khwab Mein Darood Shareef Parhnay ki Tabeer,د,

khwab Mein Darood Shareef Parhnay ki Tabeer,dream of reciting darood shareef,

خواب میں درود شریف پڑھنے کی تعبیر ، ڈریم آف  درود شریف
صلوۃ و سلام (درود شریف) حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف بھیجتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مرادیں پوری ہوں گی اور اس پر روزی فراخ ہو گی اور عاقبت بخیر ہوگی۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ درود شریف بہت بھیجتا ہے دلیل ہے کہ حج کرے گا۔
اور اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ آپ کے طریقے بجالائے گا۔

Post a Comment

0 Comments