Ad 1

Khwab Mein Jungle Dekhnay Ki Tabeer

dream of jungle,Khwab Mein bayaban Dekhnay Ki Tabeer,khwab mein jungle dekhnay ki tabeer,بِ,ج,




Khwab Mein Jungle Dekhnay Ki Tabeer
Khwab Mein Jungle Dekhnay Ki Tabeer,dream of jungle,Khwab Mein bayaban Dekhnay Ki Tabeer,

 خواب میں جنگل دیکھنے کی تعبیر ، ڈریم آف جنگل ، خواب میں بِیابان دیکھنے کی تعبیر
بیابان (جنگل) حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بیابان خواب میں اپنی فراخی اور کشادگی کے مطابق قسمت اور رزق ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ بیابان میں تنہائے ہے تو دلیل ہے کہ اپنی کمائی سے بہت سے مال جمع کرے گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ایک جماعت کے ساتھ جنگل میں پھرتا ہے تو دلیل ہے کہ سفر سے مال اور نعمت بہت سی حاصل کرے گا اور روزی اس پر کشادہ ہو گی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ جنگل سے باہر آیا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر دیکھے کہ بیابان میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ غمگین اور محتاج ہو گا۔ حضرت جعفر صادق پینٹیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بیابان دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول روزی اور قسمت دوم حیرت اور پریشانی۔ سوم دشمنی اور رنج۔ چہارم خوف اور ہلاکت کا خطرہ۔ لیکن اس سے بہت جلد نکلے گا۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments