بہت سے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ اگر دودھ ابل کر گر جاتا ہے توبدشگونی ہوتی ہے کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ منگل بدھ اور ہفتہ کے دن منحوس ہوتے ہیں. ان دنوں میں کوئی کام شروع نہیں کرنا چاہیے . اس کے بارے میں قرآن و حدیث میں کیا کہا گیا ہے

 بہت سے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ  اگر دودھ ابل کر گر جاتا ہے توبدشگونی  ہوتی ہے کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ منگل  بدھ اور ہفتہ کے دن منحوس ہوتے ہیں. ان دنوں میں 
کوئی کام شروع نہیں کرنا چاہیے . اس کے بارے میں قرآن و حدیث میں کیا کہا گیا ہے 

اسلام میں نحوست اوربدشگونی  کا کوئی تصور نہیں ہے یہ محض تو ہم
 پرستی ہے حدیث شریف میں بدشگونی  کےعقیدے  بدشگونی  کے عقیدے  کی تردید فرمائی گئی ہے سب سے بڑی نحوست انسان  کی اپنی بد اعمالیاں اور اپنے گناہ ہیں .جو آج کل مختلف طریقوں سے گھر میں ہو رہے ہیں الا ماشاءاللہ یہ بد اعمالیاں اور نافرمانیاں خدا کےقہر اور لعنت  کے موجب ہیں اور ان سے بچنا چاہیے

Post a Comment

0 Comments