Ad 1

khwab Mein Feroza Dekhnay ki Tabeer | خواب میں فیروزہ دیکھنا

khwab Mein Feroza Dekhnay ki Tabeer

 khwab Mein Feroza Dekhnay ki Tabeer

Dream of Turquoise meaning in islam

پیروزه (فیروزه) حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فیروزہ دیکھنا فتح اور قوت اور مراد حاصل ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس سے فیروزہ ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری نہ ہوگی۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے فیروزے ہیں تو اس سے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا اور شرف اور بزرگی پائے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیروزے کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول ظفر اور نصرت۔ دوم حاجت روائی۔ سوم قوت۔ چہارم ملک و ولایت۔ newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments