میں جس لڑکی کو پسند کرتا ہوں وہ کم عمر ہے اور کم پڑھی لکھی ہے اس نے صرف بی ایس کیا ہوا ہے اور میرے والدین جس سے میری شادی کرنا چاہتے ہیں اس لڑکی نے ایم ایس کیا ہوا ہے صرف اس بات کو وجہ بنا کر اس لڑکی کو ریجیکٹ کر رہے ہیں

 میں جس لڑکی کو پسند کرتا ہوں وہ کم عمر ہے اور کم پڑھی لکھی ہے اس نے صرف  بی ایس کیا ہوا ہے اور میرے والدین جس سے میری شادی کرنا چاہتے ہیں اس لڑکی  نے ایم ایس کیا ہوا ہے صرف اس بات کو وجہ بنا کر اس لڑکی کو ریجیکٹ کر رہے ہیں .

 حالانکہ وہ لڑکی بہت نیک اور اچھے گھر کی ہے میں کیا کروں میں اپنے والدین کو  نہیں منا پا رہا شادی تو والدین کی مرضی سے ہی ہوتی ہے آپ کی شادی آپ کو آپ کے  والدین کی مرضی سے کرنی چاہیے اور والدین سے بغاوت کرنا کوئی اچھی بات نہیں  ہے 

آپ کے والدین نے ضرور کوئی اور باتیں بھی دیکھی ہوں گی اس معاملے میں لیکن  یہ ظلم ہے ایک طرح سے کہ اگر کوئی بندہ کسی کو پسند کرتا شادی اس کی  وہیں پر ہونی چاہیے لیکن شادی میں بہت سی چیزیں دیکھی جاتی ہیں اس لیے آپ ٹھنڈے دماغ  سے سوچیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ آپ کے والدین نے صرف اس کی تعلیم  نہیں دیکھی اور بھی بہت کچھ دیکھا ہوگا والدین کے فیصلے اکثر ٹھیک ہوتے ہیں 

Post a Comment

0 Comments