. کیا کسی انسان کے جسم میں کوئی جن داخل ہو کر اسے پریشان کر سکتا ہے اگر نہیں کر سکتا تو پھر آخر اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک شخص جس پر جن کا سایہ ہوتا ہے . وہ ایسی جگہ کے نشاندہی کرتا ہے . جہاں وہ کبھی گیا ہی نہیں . اور ایسی زبان بولتا ہے . جو اس نے کبھی سیکھی ہی نہیں . یا پھر ایک اجنبی شخص کے پوچھنے پر . اس کے ماضی کے بالکل صحیح حالات و واقعات بتا دیتا ہے . اور بعض اوقات تو یہ بھی دیکھا گیا ہے . کوئی قرآن شریف کو اتنی روانی سے پڑھتا ہے . کہ جیسا اس سے تصور بھی نہیں. اور قرآن جیت کو بھی بہت روانی سے پڑھتا ہے . حالانکہ اس شخص نے قرآن مجید کبھی سیکھا ہی نہیں ہے. قرآن مجید کی تلاوت کرنا . اس نے کبھی سیکھی نہیں . اس شخص کو قرآن مجید پڑھنا نہیں آتا . لیکن وہ قرآن مجید کو اتنی روانی سے پڑھتا ہے . جیسے کوئی تربیت یا فتہ قاری پڑھتا ہے. آخر ایسا کیوں ہوتا ہے . جنات کا انسان پر مسلط ہونا ممکن ہے اور اس کے واقعات ملتے ہیں اس میں کچھ بھی حیرانی کی بات نہیں ہے
- Home
- Poetry
- _Poetry by poet
- _ Famous poets
- _Poetry
- __Love Poetry
- __Sad Poetry
- __Islamic Poetry
- __Sufia Poetry
- __Punjabi Poetry
- __Motivational Poetry
- _More Categories
- __2 Line Poetry Urdu
- __4 Lines Sad Poetry
- __ IMAM HUSSAIN POETRY
- Quran
- _Muhammad Al Kurdi
- _Quran with Urdu
- _Dr Subayyal Ikram Quran
- _Mohamed Tarek Quran
- _Tafseer Ibn Kathir
- _Sahih Bukhari
- Naat
- _Zulfiqar Ali Hussaini
- Khwab ki Tabeer Urdu
- Islamic Articles
- Aap Kay Masail aur unka Hal
- Fitna e Qadyaniat
0 Comments