. میں ایک لڑکی سے محبت کرتا ہوں اور میں نے بہت سے تعویزات کروائے ہیں تاکہ وہ مجھ سے شادی کرلے جہاں پر بھی نکاح ہونے والا ہوتا ہے تو میں اس پر تعویزات کروا دیتا ہوں جس کی وجہ سے اس کا نکاح نہیں ہو پاتا تو تعویزات اللہ تعالیٰ کے حکم کے بغیر اثر نہیں کرتے تو کیا میں گناہ گار ہوں
جی بلکل آپ گناہ گار ہیں اور آپ کو اس قسم کی گھٹیا حرکتوں سے باز آ جانا چاہیے اللہ تعالیٰ کی نظر سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں ہے اور آپ جو بھی کرتے ہیں وہ آپ کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اس لیے اس قسم کی گھٹیا حرکتوں سے باز آ جانا چاہیے .بلکل یہ سوچنا چاہیے کہ کل کو اگر آپ کی بیٹی کے ساتھ کوئی یہ سلوک کرے تو آپ کو کیسا محسوس ہوگا .اپنے تھوڑے وقت یہ مزے کے لیے دوسروں کی زندگیاں خراب کرنا کوئی انسانیت نہیں ہے
0 Comments