جن گھروں میں لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں وہاں زیادہ لوگ خوش نہیں ہوتے .

 جن گھروں میں لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں وہاں زیادہ لوگ خوش نہیں ہوتے . بعض وقت تو ان کی پیدائش پر مٹھائی بھی نہیں بانٹتے. اور اگر خوش نظر بھی آتے ہیں تو رسمن . کہ کہیں لوگوں کو برا نہ لگ جائے . اور لڑکوں کی پیدائش پر خوشیاں منائی جاتی ہیں . کیا یہ طریقہ ٹھیک ہے. کیونکہ لڑکا ہو یا لڑکی یہ اللہ تعالی کی مرضی ہے . لیکن جس نے لڑکی پیدا کی . اس کو تو گویا مصیبت  ہی آگئی . اس کو لوگ منحوس قرار دیتے ہیں . اس بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے . لڑکوں کی پیدائش پر زیادہ خوشی . تو ایک طبی عمر ہے . لیکن لڑکیوں کو یا ان کی ماں کو منحوس سمجھنا . یا ان سے حقارت آمیز سلوک کرنا . اور ان کی خوشیوں کو . اور ان کی پیدائش پر خوشی نہ منانا  انتہائی گھٹیا حرکت ہے . اور ایسا نہیں کرنا چاہیے  بیٹی اللہ تعالی کی رحمت ہے 

Post a Comment

0 Comments