میں ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں لیکن اس لڑکے کے والدین کہتے ہیں کہ میری عمر کم ہے مجھے شادی ان کے چھوٹے بیٹے سے کرنی چاہیے نہ کہ بڑے بیٹے سے

 میں ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں لیکن اس لڑکے کے والدین کہتے ہیں کہ  میری عمر کم ہے مجھے شادی ان کے چھوٹے بیٹے سے کرنی چاہیے نہ کہ بڑے بیٹے  سے میں ان کے بڑے بیٹے کو پسند کرتی ہوں اب میں کیا کروں اور میرے والدین کا  بھی یہی کہنا ہے کہ مجھے شادی اپنی عمر کے بندے سے کرنی چاہیے حالانکہ  ہماری عمروں میں کوئی سات آٹھ سال کا فرق ہے لیکن میرے والدین میری بات ماننے  کو تیار نہیں ہے میں بہت پریشان ہوں کیا کروں آپ کو وہاں پر رشتہ نہیں کرنا چاہیے .اگر آپ کی شادی وہ بڑے بیٹے سے کر دیتے ہیں تو آپ وہاں پر شادی کر لیں . اور اگر نہیں کرتے تو آپ کو وہاں پر رشتہ نہیں کرنا چاہیے اس طرح کی شادیاں  صرف اور صرف لڑائی جھگڑے اور جیلسی کا سبب بنتی ہیں. اور بہت پریشانی آتی ہیں . آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے مردوں کے دماغ میں بہت شک اور خناس بھرہ ہوا ہوتا ہے . اور جہاں پر دو بھائی ایک گھر میں رہتے ہوں وہاں پر بلکل آپ کو ایسا نہیں  کرنا چاہیے

Post a Comment

0 Comments