میرے بیٹے کی پانچ سہیلیاں ہیں . اور جب بھی میں ان سے کہتا ہوں اور جب میں اس سے کہتا ہوں کہ ان میں سے جس سے تم شادی کرنا چاہتے ہوں ہمیں بتا دو . تاکہ ہم تمہاری شادی اس سے کرنے لیکن میرا بیٹا کہتا ہے کہ یہ صرف میری سہیلیاں ہیں

 میرے بیٹے کی پانچ سہیلیاں ہیں . اور جب بھی میں ان سے کہتا ہوں اور جب میں اس سے کہتا ہوں کہ ان میں سے جس  سے تم شادی کرنا چاہتے ہوں ہمیں بتا دو . تاکہ ہم تمہاری شادی اس سے کرنے لیکن میرا بیٹا کہتا ہے  کہ یہ صرف میری سہیلیاں ہیں اور میں ان میں سے کسی سے بھی شادی نہیں کرنا چاہتا . حالانکہ وہ پانچ  لڑکیاں میرے دوستوں کی بیٹیاں ہیں اب میں کیا کروں اور میرے بیٹے کا یہ کہنا ہے کہ میں اس کے لیے کوئی رشتہ تلاش کروں اور وہ  ارینج میریج کرنا چاہتا ہے. اس کا کیا مطلب ہے اور مجھے کیا کرنا چاہیے 


جناب  آپ جو دیکھ رہے ہیں تو یہ پانچ کا گروپ نہیں کوئی دس کا گروپ ہوگا یقینا اور  یہی وجہ ہے کہ وہ ان کو اپنی سہیلیاں بتا رہا ہے. آپ کو پتا کرنا چاہیے جب  وہ آپ کو کہہ رہا ہے کہ وہ صرف اس کی سہیلیاں ہیں تو وہ صرف اس کی سہیلیاں  ہیں اور اس نے اگر آپ کو ارینج میریج کے لیے کہا ہے تو آپ اس کی ارینج میریج  ہی کریں

Post a Comment

0 Comments