کیا عصر کی آذان کی تھوڑی دیر بعد جھاڑو نہیں دینی چاہیئے؟


(0:00) ہمارے بزرگ کہتے ہیں کہ عصر کی آذان  کی تھوڑی دیر بعد جھاڑو نہیں دینی چاہیئے۔ (0:07) یعنی اس کے بعد کسی بھی وقت جھاڑو نہیں لگانا چاہیئے۔ (0:11) اس طرح کرنے سے مصیبتیں نازل ہوتی ہیں۔ (0:14) چپل کی اوپر چپل نہیں رکھنی چاہیئے، جھاڑو کھڑی نہیں کرنی چاہیئے، (0:19) چار پائی پر چادر لمبائی والی جانب کھڑے ہوکر نہیں بچھانی چاہیئے۔ (0:25) یہ ساری باتیں کیا واقعی میں ایسا ہوتا ہے؟ (0:33) کیا ایسا نہیں کرنا چاہیئے؟ (0:35) یہ ساری باتیں شرع کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ (0:38) ان کی حیثیت صرف اور صرف تو ہم پرستی کی ہے۔

Post a Comment

0 Comments