(0:03) اپنی قسمت کا حال دریافت کرنا (0:05) یا اخبارات وغیرہ میں جو کیفیات یا حالات درج کیے جاتے ہیں (0:09) کہ فلاں برج والے کے ساتھ یہ ہوگا وہ ہوگا (0:13) پڑھنا یا معلوم کرنا درست ہے (0:15) اور اس بات پر یقین رکھنا کہ فلاں تاریخ کو پیدا ہونے والے کا برج فلاں ہے (0:21) کیا یہ جائز ہے؟
(0:23) اہلِ اسلام کے نزدیک نہ تو کوئی شخص کسی قسمت کا صحیح صحیح حال بتا سکتا ہے (0:28) اور نہ برجوں اور ستاروں میں کوئی ذاتی تاثیر ہے (0:31) ان باتوں پر یقین کرنا گناہ ہے (0:34) اور ایسے لوگ ہمیشہ پریشان رہتے ہیں (0:37) اور یہ تو ہم پرست بن جاتے ہیں
0 Comments