کیا اسلام میں نجومی کو ہاتھ دکھانا جائز ہے ؟

مجھے ہاتھ دکھانے کا بہت شوق  ہے ہر دیکھنے والے کو میں نے اپنا ہاتھ دکھایا ہے


بتائیے کیا  یہ باتیں ماننی چاہیے یا نہیں


کیا نجومی کو ہاتھ دکھانا چاہیے


ہاتھ دکھانے کا شوق  بڑا غلط شوق  ہے اور بے مقصد کام بھی ہے


اور اس کا گناہ بھی بہت ہے


جس شخص کو اس کی لت  پڑ جائے ہمیشہ پریشان رہے گا


اور ان لوگوں کی باتوں میں الجھا رہے گا

Post a Comment

0 Comments